RSS
 

The Divide

17 Nov 2014
 

Over  this weekend two books caught my attention and i read both of them with an absorbing interest. The first book is  an autobiography named “Confessions of Mullah warrior “ by Masood Fariva and the second book  is history of an armed struggle by “Imam Shamyl” against imperialist Russian rule in early 19th century Georgia and Read more…| مزید ۔۔۔

گلابوں والی گلی

21 Oct 2014
 

پچھلی پوسٹ میں نیلم احمد بشیر کے افسانے کا ذکر آیا تھا  ۔ کل لائبریری گیا تو  نیلم کی کتاب  میں وہ افسانہ نظر آ گیا ۔ جن قارئین کی رسائی اس کتاب تک نہیں ھے یا وہ غیر ممالک میں  مقیم ہیں ہیں ان کے لیئے   یہ افسانہ حاضر ھے ۔  کتاب کا Read more…| مزید ۔۔۔

 

خون خاک نشینان

09 Oct 2014
 

بلاگ پوسٹ تو کسی اور موضوع پر لکھ رہا تھا لیکن اسی اثنا میں  ٹی وی کے ذریعے یہ خبر موصول ہوئی ہے کہ ڈیفنس لاہور میں      سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کے گارڈز کے ہاتھوں ایک موٹر سائیکل سوار نوجوان کا قتل ہو گیا ھے ۔ صحیح حقائق تو Read more…| مزید ۔۔۔

7 تبصرے

زمرہ :- عمومی

 

طفل گردیاں

07 Oct 2014
 

کسی سیانے نے کہا تھا کہ جہاں چند بچے جمع ہوں صرف وہیں زندگی کا  اصل مزہ آتا ھے  ۔ ایک تو ان سیانوں کی بھی سمجھ نہیں آتی کہ ہر موضوع پر انہوں نے کچھ نہ کچھ کہا ضرور ہے   ۔ماضی کے یہ سیانے پتہ نہیں کن بنیادوں پر سیانے کہلاتے تھے کیونکہ Read more…| مزید ۔۔۔

 

عشق کے چالیس نرالے اصول

04 Oct 2014
 

اردو ادب میں آجکل  اگر کوئی بہت زیادہ طبع زاد کام نہیں ہو رہا تو اس کی  تلافی    دنیا کے مختلف ممالک اور زبانوں کے ادب میں معیاری  کام کا اردو ترجمہ کرنے کر کے کی جارہی ھے ۔  اس کام میں  کراچی اور لاہور کے اشاعتی ادارے  پیش پیش ہیں جن میں ایک Read more…| مزید ۔۔۔

گربہ کشتن

02 Oct 2014
 

مارچ 1953 کے اوائل میں  پاکستانی پنجاب کے مختلف شہروں میں مذہبی ہنگامے پھوٹ پڑے  جو اپریل کے وسط تک جاری رہے ۔ بعض شہروں میں اس کی شدت اس حد تک خطرناک ہو گئی کہ معاملہ پولیس کے بس سے باہر ہوگیا  اور   لاہور شہر میں مارشل لا کا نفاذ کرنا پڑا ۔ Read more…| مزید ۔۔۔

بابا بانگا

29 Sep 2014
 

ہمارے دوست جعفر کے بلاگ پر  بابا حاجی نامی پوسٹ پڑھی تو یادوں کے سمندر سے اسی سی ملتا جُلتا کردار شعور کی سطح پرابھر آیا  ۔ اپنے ننھیالی گاوں کا کچھ نقشہ اپنی پوسٹ ترقی کے گھوڑے میں بیان کر چکا ہوں۔ بابا بانگا اسی گاوں کا روایتی بابا تھا ۔ نام تو اس Read more…| مزید ۔۔۔

عہد نو

28 Sep 2014
 

ملک میں ان  دنوں  عمران   خان  کے دھرنوں اور  جلسوں  سے پیدا شدہ سیاسی صورتحال پر مبصرین اور کالم نگاروں  نے  اب تک تقریبا ہر  پہلو اور زاویے سے جائزہ لیا ھے   اور اپنے   تبصروں و تجزیوں  کے ذریعے  غور و فکر کیا ہے  لیکن ابھی  تک ایک  پہلو   میرے خیال میں ہنوز Read more…| مزید ۔۔۔

خاموش قہقہہ

28 Sep 2014
 

پنجاب کے ایک سابق آئی جی کی یادداشتیں پڑھ رہا تھا ۔  خود نوشت کے آخر میں انہوں نے ایک عجیب بات لکھی  ” مجھے افسوس ہوتا ہے کہ  ساری عمر محض چھوٹے چھوٹے بے معنی احکامات کی بجا آوری میں گذر گئی ” ۔ یہ آئی  جی بہت عام سے گھرانے سے اٹھ کر  Read more…| مزید ۔۔۔

گولی کاتا

18 Mar 2014
 

ہمارے ایک ڈاکٹر اور  ادیب ٹائپ کے نیٹ فرینڈ ہیں جن کا وڑھنا  بچھونا لکھنا پڑھنا ھے  اور آجکل اپنے بلاگ سے زیادہ  ٹوئٹر پر پائے جاتے ہیں اپنی تازہ ترین ٹویٹ میں ارشاد فرماتے ہیں کہ “مجھ سے بڑا پوستی کوئی نہیں ، آج حجام کی دکان پر حجامت بنوانے کے دوران سو گیا Read more…| مزید ۔۔۔

5 تبصرے

زمرہ :- عمومی