RSS
 

محفوظات برائے ’ڈیجیٹل بکس‘ زمرہ

اردو ڈیجیٹل کتب آخر کیوں نہیں

24 Sep 2013

اپنے ایک دوست سے انٹرنیٹ  پر گپ شپ لگاتے راجہ انور کی نئی کتاب “بن باس ” کا ایک اقتباس شیئر کیا تو پوچھنے لگے یار اس کتاب کا آنلائن لنک مل سکتا ہے ؟ نہیں ابھی تازہ چھپی ہے ۔ پھر تو پڑھنا مشکل ہے ، پہلے پاکستان بذریعہ ڈاک  آرڈر دو ، پھر Read more…| مزید ۔۔۔

 

بلاگیات ۔ اردو برقی کتاب

20 Apr 2013

پاکستانی اردو بلاگرز کی منتخب تحاریر پر مبنی برقی کتاب ” بلاگیات ” پیش خدمت ہے ۔ تحاریر کے انتخاب میں  ذاتی تعصب کے سوا کسی اصول اور کو مد نظر نہیں رکھا گیا بس جو ہاتھ لگیں وہ شامل کر دیں گئیں ہیں چنانچہ انتخاب کے سلسلے میں ساری کوتاہیاں میری ہیں ۔ کتاب Read more…| مزید ۔۔۔

 

ویڈیو ٹیوٹوریل ۔ Sigil کے ذریعے برقی کتاب بنانا

15 Apr 2013

پچھلی پوسٹوں میں بذریعہ نوٹ پیڈ ای پب تھری سٹینڈرڈ کی کتاب بنانے کا طریقہ ہم سیکھ چکے ہیں لیکن چونکہ اس وقت مارکیٹ میں اس سٹینڈرڈ کی کتاب بنانے کا کوئی مفت سوفٹویئر فی الحال موجود نہیں ہے اس لیئے زیادہ تر برقی کتب سٹینڈرڈ ٹو میں بنائی جا رہی ہیں ۔ Sigil ایک Read more…| مزید ۔۔۔

 

میری سالگرہ کا تحفہ ۔ اردو ڈائجسٹ کے منتخب مضامین پر مبنی برقی کتاب

13 Apr 2013

میں ان تمام احباب کا مشکور ہوں جنہوں نے آج بذریعہ فیس بک مجھے میری سالگرہ کے دن پر مبارکباد دی ۔ میری طرف سے تمام قارئین کی خدمت میں ماہنامہ اردو ڈائجسٹ کی سائٹ سے لیئے گئے منتخب مضامین پر مبنی ای پب کتاب پیش خدمت ہے  تاکہ فرصت ، سفر یا لوڈ شیڈنگ Read more…| مزید ۔۔۔

 

برقی کتاب ۔ افسانوی انتخاب

02 Apr 2013

برقی کتابیں پڑھنے کے شوقین قارئین کی سہولت کے لیئے ” اردو کی برقی کتابیں ”  سائٹ سے  احمد نسیم کھرل کا ایک ، ہوشنگ گلشیری کے دو اور سعادت حسن منٹو کے گیارہ افسانوں کو منتخب کر کے ایک انتخاب برقی کتاب  ای پب سٹینڈرڈ ٹو میں منتقل کیا ہے ۔ منٹو کے یہ Read more…| مزید ۔۔۔

 

برقی کتاب خود بنائیے ۔ تیسری قسط

31 Mar 2013

اب ہم اس فائل کی طرف آتے ہیں جو اس پورے پیکج کی جان ہے ، اسے ہماری کتاب کی فائلوں کا نادرا ڈیٹابیس سمجھ لیں ۔ پیکج میں شامل ہر ایک فائل مثلا تصویر ، آڈیو ، وڈیو ، ایکس ایچ ٹی ایم ایل ، toc.ncx غرضیکہ تمام فائلوں کا اندراج بمعہ ان کے Read more…| مزید ۔۔۔

 

برقی کتاب خود بنائیے- دوسری قسط

30 Mar 2013

کتاب بنانے میں اگلا مرحلہ کتاب کا سرورق بنانے کا ہے ۔ اپنی پسند کی کوئی سی بھی تصویر  جس کی چوڑائی ۶۰۰ اور لمبائی ۸۰۰ پکسلز ہو اسے منتخب کر لیں ( ای پب کا سٹینڈرڈ svg. ٹائپ کی سفارش کرتا ہے لیکن آپ .jpg , gif , .png کوئی سی بھی قسم منتخب Read more…| مزید ۔۔۔

 

برقی کتاب خود بنائِے

28 Mar 2013

برادرم عمر بنگش نے پچھلی پوسٹ پڑھ کر ای پب برقی کتاب بنانے کا ایک ٹیوٹوریل لکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے ، اس کی تعمیل میں یہ ٹیوٹوریل حاضر خدمت ہے ۔ اگر آپ نے اس بلاگ پر میری گذشتہ پوسٹ نہیں پڑھی تو آگے بڑھنے سے پہلے اسے پڑھ لیجئے ۔ اس Read more…| مزید ۔۔۔

 

ای پب برقی کتب

26 Mar 2013

پچھلے دو تین ہفتے سے برقی کتب کے ایک فارمیٹ “ای پب ” سے میری دلچسپی دو چند رہی ہے ۔ اپنی پچھلی ایک پوسٹ اینڈرائیڈ پر برقی کتب کا مطالعہ میں برقی کتب کا کچھ تعارف اور پڑھنے کا طریقہ  متعارف کرا چکا ہوں ۔ یوں تو برقی کتب کے مختلف فائل فارمیٹ یا Read more…| مزید ۔۔۔

 

اینڈرائیڈ پر برقی کتب کا مطالعہ

28 Feb 2013

وہ دن تو خیر اب ہوا ہوئے جب کاغذ پر شائع شدہ کتب سستی مل جاتی تھیں ۔ اٹھنی میں بلونت سنگھ یا کرشن چندر کی کہانی یا پھر ایک روپیہ میں عصمت چغتائی کے افسانے  اخباری کاغذ پر چھپے محلے کی دکان سے بھی مل جاتے تھے ۔ کلجگ میں جہاں آٹا مہنگا ہوا Read more…| مزید ۔۔۔