RSS
 

محفوظات برائے ’منتشر اوراق‘ زمرہ

گربہ کشتن

02 Oct 2014

مارچ 1953 کے اوائل میں  پاکستانی پنجاب کے مختلف شہروں میں مذہبی ہنگامے پھوٹ پڑے  جو اپریل کے وسط تک جاری رہے ۔ بعض شہروں میں اس کی شدت اس حد تک خطرناک ہو گئی کہ معاملہ پولیس کے بس سے باہر ہوگیا  اور   لاہور شہر میں مارشل لا کا نفاذ کرنا پڑا ۔ Read more…| مزید ۔۔۔

 

بابا بانگا

29 Sep 2014

ہمارے دوست جعفر کے بلاگ پر  بابا حاجی نامی پوسٹ پڑھی تو یادوں کے سمندر سے اسی سی ملتا جُلتا کردار شعور کی سطح پرابھر آیا  ۔ اپنے ننھیالی گاوں کا کچھ نقشہ اپنی پوسٹ ترقی کے گھوڑے میں بیان کر چکا ہوں۔ بابا بانگا اسی گاوں کا روایتی بابا تھا ۔ نام تو اس Read more…| مزید ۔۔۔

 

عہد نو

28 Sep 2014

ملک میں ان  دنوں  عمران   خان  کے دھرنوں اور  جلسوں  سے پیدا شدہ سیاسی صورتحال پر مبصرین اور کالم نگاروں  نے  اب تک تقریبا ہر  پہلو اور زاویے سے جائزہ لیا ھے   اور اپنے   تبصروں و تجزیوں  کے ذریعے  غور و فکر کیا ہے  لیکن ابھی  تک ایک  پہلو   میرے خیال میں ہنوز Read more…| مزید ۔۔۔

 

خاموش قہقہہ

28 Sep 2014

پنجاب کے ایک سابق آئی جی کی یادداشتیں پڑھ رہا تھا ۔  خود نوشت کے آخر میں انہوں نے ایک عجیب بات لکھی  ” مجھے افسوس ہوتا ہے کہ  ساری عمر محض چھوٹے چھوٹے بے معنی احکامات کی بجا آوری میں گذر گئی ” ۔ یہ آئی  جی بہت عام سے گھرانے سے اٹھ کر  Read more…| مزید ۔۔۔

 

طرز کہن پہ اڑنا ۔ 2

27 Oct 2013

شوق کوئی بھی ہو ، چاہے ریس کا ہو یا فلم بینی ، کتب بینی ہو ، کبوتر بازی یا بازی  بازی بہ ریش بابا ہم بازی کا شوق ، جب لگ جاتا ہے ،  تو پھر چھٹائے نہیں چُھٹتا ، گھر والوں کے طعنے ہوں یا بازار والوں کا ٹھٹھا ، ہمہ کاروں کی دبی دبی مسکراہٹ ہو یا Read more…| مزید ۔۔۔

 

طرز کہن پہ اڑنا

20 Oct 2013

آج سے کوئی دس گیارہ برس  پہلے کی بات ہے میں ایک سرکاری ادارے میں بطور ایپلیکیش ڈویلپر اور نیٹ ورک ایڈمنسٹریٹر  کام کر رہا تھا ۔ اصل میں اس ادارے کے نئے سربراہ نے آتے ہی پورے آفس کی میل کو نیٹ ورک پر لانے اور اس کے ساتھ ڈیٹا بیسز ڈیولپ کرنے کے Read more…| مزید ۔۔۔

 

سامان

01 Jun 2013

لان میں سامان دور تک پھیلا ہوا تھا ۔ دھوپ تیز تھی اور سندھ کی حبس والی گرمی میں پسینہ سر سے بہ کر آنکھوں میں بار بار گھس کر بار بار  انہیں دستی رومال سے صاف کرنے پر مجبور کر رہا تھا۔ کل پچھلے دن سے یہ کام جاری تھا ۔ اس بکس کو Read more…| مزید ۔۔۔

 

شعور

10 Feb 2013

مندرجہ ذیل اقتباس جناب محمد ابن الحسن کی کتاب “جام سفال ” سے لیا گیا ہے۔ کتاب  اگرچہ پرانی ہے لیکن دلچسپ پایا تو سوچا  اس کا اقتباس ویب پر بھی موجود ہونا چاہئیے۔ اگر کسی تصویر کو بخوبی دیکھنا ہو تو مناسب فاصلے سے دیکھنا چاہئے دوری اتنی ہو کہ جزئیات سے اوپر آ Read more…| مزید ۔۔۔

 

فاتح

31 Dec 2012

بارہ پندرہ برس ادھر کا قصہ ہے کہ ہمارے ایک محترم دوست لاہور یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھے ، میں کبھی کبھار ان سے ملنے کے یونیورسٹی چلا جاتا تھا ۔ کینٹین پر دوران گفتگو ان سے ملنے ، آتے جاتے کسی دوست کے متعلق ان کی غیر موجودگی میں رائے پوچھتا تو فرماتے ” Read more…| مزید ۔۔۔

 

درد دل

15 Dec 2012

دسمبر آتے ہی نجانے کیوں دوستوں کی جانب سے موصول ہونے والے ایس ایم ایس میں ایک حزن سا جھلکنے لگتا ہے ، نا معلوم سا دکھ، محسوس ہوتا ہے ماضی کے دسمبروں نے ان کے ساتھ کچھ اچھا سلوک نہیں کیا ہے ۔ ہمارے ممدوح جعفر حُسین کے دسمبری دُکھڑے میں بیان کردہ اسباب Read more…| مزید ۔۔۔