RSS
 

محفوظات برائے ’مسلم امہ‘ زمرہ

بے جڑ کا درخت

20 Dec 2014

پشاور سانحے کے بعد ایک دفعہ پھر سوشل میڈیا اور اخبارات میں  ہر فرقے اور نقطہ نظر کا حامل اپنی اپنی ڈفلی بجانا شروع ھو گیا  ھے جس  میں بڑھ بڑھ کر ایک دوسرے پر حملے کیئے جا رہے ۔ ویسے تو ان فیس بکی جملوں  حملوں  میں کچھ نیا نہیں ہے ہر واردات کے Read more…| مزید ۔۔۔

 
 

پاکستان کا نصب العین ۔ پروفیسر احمد رفیق اختر

28 Mar 2010

پروفیسر احمد رفیق اختر سے میں قارئین کو پہلے ہی ایک پوسٹ کے ذریعے متعارف کرا چکاہوں ۔ آجکل میرے دل و دماغ میں اسلام ، پاکستان اور  اس کے مستقبل کے متعلق سوالات کچھ زیادہ  اٹھتے رہتے ہیں اور ایسے ہی سوالات کچھ دوسرے بلاگز پر بھی دیکھنے کو ملے ۔ اس سلسلے میں Read more…| مزید ۔۔۔

 
 

پاکستان اور اسلام ۔ احمد رفیق اختر

15 Mar 2010

میں نے پہلے پہل  پروفیسر احمد رفیق اختر کا ذکر ممتاز مفتی کی کتاب   ” تلاش  ” میں پڑھا ۔ وہ انہیں جدید زمانے کا ایک با علم  صوفی قرار دیتے ہیں مفتی نے ان کے پاس اللہ کے عطا کردہ علم الاسماء کا بھی ذکر کیا  مگر میں نے اسے ممتاز مفتی کی Read more…| مزید ۔۔۔

 

مذہبی اقلیتوں کی عید میلاد النبی

28 Feb 2010

آج شام کے وقت ٹی وی چلایا تو آج ٹی وی چینل پر عید میلاد النبی صل اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں پاکستانی اقلیتوں کے تاثرات نشر ہو رہے تھے ۔ یہ پروگرام غالبا عید سے پہلے ریکارڈ کیا گیا تھا  اس میں سکھ ، ہندو اور عیسائی اقلیتوں کے مذہبی اور سیاسی رہنما Read more…| مزید ۔۔۔

 
 

اسلامی شریعت کا ارتقاء ۔ دوسرا اور آخری حصہ

10 Feb 2010

بلاگر کا نوٹ ۔ مندرجہ ذیل مضمون ملٹن ویروسٹ کی کتاب “ان دی شیڈو آف دی پرافٹ ” میں سے منتخب باب ” میکنگ آف شریعہ ” کا ترجمہ ہے اور یہ واضح کرتا ہے کہ مغرب ہمیں اور ہماری تاریخ کو کس طرح سے دیکھتا ہے ۔ قارئین سے استدعا ہے کہ اسے محض Read more…| مزید ۔۔۔

 
 

اسلامی شریعت کا ارتقاء ۔ حصہ اول

08 Feb 2010

بلاگر کا نوٹ ۔ مندرجہ ذیل مضمون ملٹن ویروسٹ کی کتاب “ان دی شیڈو آف دی پرافٹ ” میں سے منتخب باب ” میکنگ آف شریعہ ” کا ترجمہ ہے اور یہ واضح کرتا ہے کہ مغرب ہمیں اور ہماری تاریخ کو کس طرح سے دیکھتا ہے ۔ قارئین سے استدعا ہے کہ اسے محض Read more…| مزید ۔۔۔

 

یہ خاکی اپنی فطرت میں

06 Feb 2010

اگر نبی اکرم صلی اللہ علیہ کی زندگی میں حیات اسلامی تاریخ کی متنازع ترین عورت کا نام پوچھآ جائے تو جواب ڈھونڈنے کی زیادہ زحمت گوارہ نہیں کرنا پڑتی ۔ وہ ہے  ہندہ بنت عتبہ ۔ جسے رسول اکرم نے اس کے مسلمان ہونے کے بعد یہ کہا تھا کہ وہ ان کے سامنے Read more…| مزید ۔۔۔

 
 

ریاست کا مذہب

28 Jan 2010

فرانس میں آجکل مسلم خواتین اپنی مذہبی تفہیم کے مطابق چہرہ ڈھانپنے کے حق کو تسلیم کرانے کی جدو جہد کر رہی ہیں ۔ یہ معلومات   ایک بلاگ اور بی بی سی سے حاصل ہوئیں  ۔ اسی طرح یورپ میں کہیں مسجدوں اور میناروں کا مسئلہ ہے اور کہیں مسلمانوں کی مذہبی شدت پسندی کا Read more…| مزید ۔۔۔

 
 

مسلمان حکمران

25 Jan 2010

نماز استسقا ء اور حکمران کے کردار کے حوالے سے 24 جنوری کے روزنامہ اوصاف میں خورشید ندیم کا کالم شائع ہوا ۔ اسے پڑھ کر ٹیپو سلطان کی زندگی کا ایک واقعہ یاد آ گیا جو غالبا جناب ابراہیم صاحب نے اپنی کتاب میں لکھا -اس کتاب کا نسخہ میرے پاس اس وقت موجود Read more…| مزید ۔۔۔

 
 

کیا قرآن یہودیوں اور عیسائیوں کا دشمن ہے؟ از لینا العلی

13 Dec 2009

جب تشدد اسلام کے نام پر کیا جائے تو کرنے والے اکثر یہ کہتے سنائی دیتے ہیں کہ مسلمانوں کو کبھی دیگر مذاہب کے پیروکاروں بالخصوص یہودیوں اور عیسائیوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا مقصود ہی نہیں تھا۔ وہ قرآن کی ایسی آیات کا مسلسل حوالہ دیتے رہتے ہیں جن کے بارے میں ان کا Read more…| مزید ۔۔۔

 
Comments Off on کیا قرآن یہودیوں اور عیسائیوں کا دشمن ہے؟ از لینا العلی

زمرہ :- مسلم امہ