RSS
 

محفوظات برائے ’فن اور فنکار‘ زمرہ

عہد قصہ

28 Oct 2013

پچھلی پوسٹ میں قبائلی اور زراعتی معاشرے کی روایت کا ذکر آیا تو سوچا ایک پرانی پوسٹ کا ڈرافٹ ہی نکال دیا جائے جو کوئی ایک سال سے پڑا ہے ۔ قبائلی معاشرے کی ایک خوصیت ہے حال پوچھنا ۔ اگر کوئی مہمان اگر دور سے ملنے آیا ہے یا سرراہ گذرتے ہوئے کسی محفل Read more…| مزید ۔۔۔

 

میرے شوق دا نئیں اعتبار تینوں

31 Mar 2012

غالب کی فارسی غزل ۔ گلوکار غلام علی ۔ پنجابی منظوم ترجمہ صوفی غلام مصطفے تبسم ۔ انگریزی ترجمہ پروفیسر رالف رسل شعرِ غالب ز من گَرَت نہ بُوَد باور انتظار بیا بہانہ جوئے مباش و ستیزہ کار بیا منظوم ترجمہ پنجابی صوفی تبسم میرے شوق دا نیں اعتبار تینوں، آ جا ویکھ میرا انتظار Read more…| مزید ۔۔۔

 

پنجابی واراں

20 Sep 2011

وار کے لفظی معنی رزمیہ نظم کے ہیں ۔ یہ ایک ایسی طویل نظم ہوتی ہے جس میں کسی بہادر شخص یا قبیلے کی بہادری کی تعریف کی گئی ہو اور اس کی جرآت اور شجاعت پر واری صدقے ہونے کا اظہار کیا گیا ہو ۔ ان کا یہ کام نیک ہونا چاہیے اور اس Read more…| مزید ۔۔۔

 

لحاف – ایک کہانی

03 Sep 2011

عصمت چغتائی کے مشہور افسانے لحاف سے کون واقف نہیں ۔ اس کی ڈرامائی تمثیل ملاحظہ کیجئے ۔  یہ افسانہ تحریری صورت میں یہاں پڑھا جا سکتا ہے اور عصمت کا تعارف یہاں پڑھا جا سکتا ہے ۔

 

شیرو

24 Jul 2010

کامیابی حاصل کرنے کی ترکیب کیا ہے اس سوال  پر جدید مینجمنٹ کے علم نے ڈھیروں لٹریچر تخلیق کیا ہے مگر اس سوال کا مکمل جواب ابھی تک حاصل نہیں ہو سکا ۔ کسی کو بہت زیادہ محنت کرنے پر پر بھی ہاتھ نہیں آتی  اورکسی کی جھولی میں خود بخود آ گرتی ہے ۔ Read more…| مزید ۔۔۔

 

وہ جو ہم میں تم میں

23 Jul 2010

اختری بائی فیض آبادی جو بعد میں بیگم اختر کے نام سے مشہور ہوئیں برصغیر میں گائیکی کا ایک خوبصورت نام ہے ۔ وہ بیسویں صدی کے پہلے نصف میں ہلکی پھلکی کلاسیکی موسیقی  کی گلوگاراوں میں سب سے زیادہ کرشماتی اور مقبول حیثیت کی مالک ہیں ۔ وہ متحدہ ہندوستان کے صوبہ یو پی Read more…| مزید ۔۔۔

 

سوہنا پاکستان

27 Jun 2010

پاکستان میں بسنے والی جن قوموں کے افراد سے مجھے ملنے کا اتفاق ہوا ہے ان میں سے  جب بھی کسی سکھ سے ملتا ہوں تو دل خوش ہو جاتا  ہے ۔  ان کی حس مزاح ، مذہب سے لگاو ، اپنی زبان سے پیار، دوستی اور دشمنی کے اصول اور سب سے بڑھ کر Read more…| مزید ۔۔۔

 

رقص الخیل

13 Jun 2010

میرے برادر نسبتی ایک بین الاقوامی ٹریول کمپنی میں ملازمت کرتے ہیں ۔ ملازمت کے آغاز میں جب ان کے دفتر کی ملتان شاخ کا افتتاح ہونا طے پایا تو کراچی ہیڈ آفس  آفس نے اطلاع دی کہ کمپنی کے فرانس میں واقع ہیڈ کوارٹر کے افسران اس رسم افتتاح میں بنفس نفیس شرکت کریں Read more…| مزید ۔۔۔

 

پنجابی فلم ۔ وارث شاہ ۔ عشق دا وارث

28 Apr 2010

قصہ ہیر رانجھا  پنجابی زبان کا وہ قصہ ہے جس نے پنجاب کے باسیوں کو صدیوں سے اپنی گرفت میں لے رکھا ہے ۔ یوں تو ہیر کا قصہ ماضی میں  بہت سے شاعروں مثلا دمودر کھتری، باقی کو لابی ، شاہجان مقبل ، احمد گجر اور دیگر شعرا نے بھی لکھا تھا مگر جو Read more…| مزید ۔۔۔

 

ہر چند سہارا ہے تیرے پیار کا دل کو

24 Apr 2010

ہر چند سہارا ہے ، تیرے پیار کا دل کو رہتا ہے مگر ، ایک عجب خوف سا دل کو وہ خواب کہ دیکھا نہ کبھی ، لے اڑا نیندیں وہ درد کہ اٹھا نہ کبھی ، کھا گیا دل کو یاں سانس کا لینا بھی ، گذر جانا ہے جی سے یاں معرکہِ عشق Read more…| مزید ۔۔۔