RSS
 

محفوظات برائے ’عمومی‘ زمرہ

مشروب مشرق

18 May 2013

ہر ملک اور قوم کا اپنا پسندیدہ ایک خاص مشروب ہوتا ہے جس پر وہ جان دیتی ہے ، کچھ اور میسر ہو نہ ہو مشروب کا جام ہاتھ میں ہو اور نرم گرم گفتگو کی محفل ہو تو وہ دنیا کے تمام غم بھول جاتے ہیں ۔ عربوں کو دیکھ لیجئے ان کے ہاں Read more…| مزید ۔۔۔

 
8 تبصرے

زمرہ :- عمومی

 

تاریخ کلچر اور عالمگیریت

03 Mar 2013

حال ہی میں منعقدہ لاہور کا دو روزہ ادبی فیسٹیول  دانشورانہ سرگرمیوں کی عدم موجودگی میں اس  شہر میں تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوا ۔ اس میلے نے  اس دور کی یاد دلا دی جب اس طرح کی سرگرمیاں یہاں کا عام چلن تھیں ۔ لوگوں نے ذوق و شوق سے اس تقریب میں Read more…| مزید ۔۔۔

 
 

آشفتہ سر

16 Feb 2013

کچھ لوگ اپنی ذات میں ایک انجمن ہوتے ہیں اور ان سے بھی کئی ہوتے ہیں جو کسی مقصد کی لگن میں اس حد تک آگے بڑھ  جاتے ہیں کہ ان کے لیئے جینے کا جواز بن جاتا ہے ، پھر ایسا ہوتا ہے کہ زندگی مقصد میں تبدیل ہو کر رہ جاتی ہے آدرش Read more…| مزید ۔۔۔

 
7 تبصرے

زمرہ :- عمومی

 

باڑہ احتجاج

09 Feb 2013

اپنی پچھلی پوسٹ میں میں نے میڈیا کے کردار کو سامنے لانے کی کوشش کی ہے جو اگرچہ پہلے ہی سے عوام کے علم میں ہے ۔ اب لگے ہاتھوں ایک اور خبر کا پس منظر بھی سامنے لاتا چلوں کہ میڈیا تو ایک طرف رہا ہمارے کچھ محترم بلاگر بھی حقائق کو کیسے الجھا Read more…| مزید ۔۔۔

 
8 تبصرے

زمرہ :- عمومی

 

میڈیا کی میڈیائی

08 Feb 2013

کل  مورخہ سات فروری ٹی وی اور ریڈیو کی خبر کے مطابق گجرانوالہ ڈاکٹرز تشدد کیس میں لاہور ہائی کورٹ کے معزز جج جسٹس شیخ نجم الحسن نے واقعے میں ملوث گوجرانوالہ وائی ڈی اے کے صدر ڈاکٹر کاشف بلال سمیت سات ڈاکٹرز کی ضمانت دو دو لاکھ کے مچلکے جمع کرانے پر منظور کر Read more…| مزید ۔۔۔

 
8 تبصرے

زمرہ :- عمومی

 

ساڑھ ستی

04 Feb 2013

بس جی لگتا ہے کسی نے جادو کر دیا ہے ، چلتا ہوا کاروبار تھا بیٹے کا اب نہیں چل رہا ۔ بیٹی  پچھلے آٹھ سالوں سے اپنے گھر ہنسی خوشی رہ رہی تھی بس پتہ نہیں کیا ہوا برے وقت نے گھر دیکھ لیا ہے اب لگتا ہے طلاق ہو جائے گی  مجھے پتہ Read more…| مزید ۔۔۔

 
 

بات مرغے کی

31 Jan 2013

مجھے اس بات کا اعتراف کرنے دیجئے کہ گذشتہ چند برس سے جب بھی کسی تقریب یا ذاتی کام کے لیئے دوسرے شہر کا سفر بذریعہ سڑک سفر کرنا پڑتا ہے تو اس سے قبل میرا دل بیٹھ سا جاتا ہے جی چاہتا ہے کہ بس نہ ہی جائیں تو اچھا ہے ۔ حالانکہ دل Read more…| مزید ۔۔۔

 
 

کمیشن کی موت

15 Dec 2012

ایوب خان کے مارشل لا کے غیر قانونی اقدامات کی یوں تو سب سنجیدہ حلقوں سے مخالفت ہوئی تھی لیکن ایک آواز ایسی بھی تھی جس کے طنز کا نشتر اتنا کاری ہوا کرتا تھا کہ ایوب خان جیسے متحمل مزاج آدمی کا ناریل بھی چٹخ جاتا تھا ۔ یہ چیف جسٹس مغربی پاکستان ہائیکورٹ Read more…| مزید ۔۔۔

 
6 تبصرے

زمرہ :- عمومی

 

پانی رے پانی

10 Dec 2012

میری چند بری عادتوں میں معمول کے کام سرانجام دیتے ہوئے کبھی کبھار کسی اندر کی آواز پر ایک آدھ لمحے کے لیئے گم ہو جانا بھی شامل ہے ۔ ایسے ہی چند روز قبل جب سردی مزے کی تھی اور صبح گیزر کے گرم پانی سے چھپا چھپ نہانے کے بعد نل کو کھول Read more…| مزید ۔۔۔

 
 

افغان باقی

24 Jan 2012

کچھ عرصہ قبل نیٹ گردی کرتے ہوئے ایک کتاب جس کا نام  “AMONG THE WILD TRIBES OF THE AFGHAN FRONTIER ”  ہے ڈانلوڈ کی ہے ۔ اس کا مصنف ڈاکٹر تھیوڈر لیٹن پینل نامی ایک انگریز مشنری طبیب تھا جو اپنی تبلیغی سرگرمیوں کے سلسلے میں سن  1893 کے آس پاس  بنوں شہر کے مشنری ہسپتال Read more…| مزید ۔۔۔

 
5 تبصرے

زمرہ :- عمومی