RSS
 

محفوظات برائے ’عمومی‘ زمرہ

میں نعرۂ مستانہ

24 Jan 2016

شاعر – واصف علی واصف – مجموعہ – شب چراغ میں نعرۂ مستانہ، میں شوخئ رِندانہ میں تشنہ کہاں جاؤں، پی کر بھی کہاں جانا میں طائرِ لاہُوتی، میں جوہرِ ملکُوتی ناسُوتی نے کب مُجھ کو، اس حال میں پہچانا میں سوزِ محبت ہوں، میں ایک قیامت ہوں میں اشکِ ندامت ہوں، میں گوہرِ یکدانہ Read more…| مزید ۔۔۔

 

غربت کا قرض

02 Jun 2015

ہاں تو قرضہ حاصل کرنے کی پہلی درخواست کس کی ہے ؟ جناب اللہ بخش کی ہے ۔ ٹھیک ہے بلاو۔ ہاں بھئی اللہ بخش ، دفتر سے قرضے کی ضرورت کیوں آن پڑی ؟ جی وہ بھائی کی شادی کرنا ھے۔ تو کچھ تنخواہ میں سے بچت کی ھو گی وہ کتنی ہے تمہارے Read more…| مزید ۔۔۔

 
 

بلو کیا حال ہیں

28 May 2015

میرے ننھے جڑواں بیٹے جب سے چلنا سیکھے ہیں انہیں کسی پہلو قرار نہیں آتا ۔ آجکل ان کی ترک تازیوں کا مرکز ہمارے گھر کا  لان ھے ۔ ان کے دوستوں میں شامل ایک عدد آوار بلی ھے جسے دودھ پلانے کے چکر میں وہ سارا کچن الٹ پلٹ کر رکھ دیتے ہیں ۔ Read more…| مزید ۔۔۔

 
5 تبصرے

زمرہ :- عمومی

 

طالبان کو بتاوں گا

24 Nov 2014

پچکے ہوئے گال، مدقوق جسم، گدلائی ہوئی آنکھوں میں  تیرتی زردی ، چہرے کی رنگت جو شاید امتداد زمانہ یا  کسی بیماری کے باعث  سیاہ  پڑ  چکی تھی   لیئے ہوئے  وہ کسی سیاہ سنگی مجسمے کی مانند بے حس و حرکت  گیلری میں اس خوشنما دھاتی بنچ پر بیٹھا جو  چپراسیوں کے لیئے مخصوص تھا، Read more…| مزید ۔۔۔

 
9 تبصرے

زمرہ :- عمومی

 

خون خاک نشینان

09 Oct 2014

بلاگ پوسٹ تو کسی اور موضوع پر لکھ رہا تھا لیکن اسی اثنا میں  ٹی وی کے ذریعے یہ خبر موصول ہوئی ہے کہ ڈیفنس لاہور میں      سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کے گارڈز کے ہاتھوں ایک موٹر سائیکل سوار نوجوان کا قتل ہو گیا ھے ۔ صحیح حقائق تو Read more…| مزید ۔۔۔

 
7 تبصرے

زمرہ :- عمومی

 

طفل گردیاں

07 Oct 2014

کسی سیانے نے کہا تھا کہ جہاں چند بچے جمع ہوں صرف وہیں زندگی کا  اصل مزہ آتا ھے  ۔ ایک تو ان سیانوں کی بھی سمجھ نہیں آتی کہ ہر موضوع پر انہوں نے کچھ نہ کچھ کہا ضرور ہے   ۔ماضی کے یہ سیانے پتہ نہیں کن بنیادوں پر سیانے کہلاتے تھے کیونکہ Read more…| مزید ۔۔۔

 
 

گولی کاتا

18 Mar 2014

ہمارے ایک ڈاکٹر اور  ادیب ٹائپ کے نیٹ فرینڈ ہیں جن کا وڑھنا  بچھونا لکھنا پڑھنا ھے  اور آجکل اپنے بلاگ سے زیادہ  ٹوئٹر پر پائے جاتے ہیں اپنی تازہ ترین ٹویٹ میں ارشاد فرماتے ہیں کہ “مجھ سے بڑا پوستی کوئی نہیں ، آج حجام کی دکان پر حجامت بنوانے کے دوران سو گیا Read more…| مزید ۔۔۔

 
5 تبصرے

زمرہ :- عمومی

 

دوسری شادی کا مسئلہ

11 Mar 2014

ایسے وقت میں جبکہ عوام کی توجہ صوبہ  سندھ کے علاقے  تھر میں برپا قحط اور بیماریوں  کے نتیجے میں اموات اور حکومتی مشینری کی نااہلی کی طرف مبذول ھے اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے شہریوں کو درپیش اہم مسائل کے شرعی حل کی تلاش میں غلطاں  ھے ۔ فکر کے عمیق سمندر میں سے Read more…| مزید ۔۔۔

 
 

ابن مریم ہوا کرے کوئی

07 Mar 2014

چند روز قبل اخبارات میں ایک خبر چھپی جس میں ایک ماں نے اپنے دو بچوں کو جان سے مار دیا ۔ ملزمہ کا کہنا ہے کہ  “اس کا شوہر نشہ کرتا ہے، وہ غربت اور فاقہ کشی کے ہاتھوں بہت تنگ تھی” ۔ ہمارے ملک میں جس بھی فرد نے  یہ خبر پڑھی اس Read more…| مزید ۔۔۔

 
6 تبصرے

زمرہ :- عمومی

 

بین اخویکم

25 Sep 2013

انٹر نیٹ اور عملی زندگی کی گفتگو  میں اکثر دوست بلوچستان کے حالات  بارے میں  فکر مندی کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں ۔ وہ وہاں کے لوگوں اور نوجوانوں کے مرکزی حکومت اور دوسرے صوبوں کے عوام خصوصا پنجاب سے شکایات کو دور کرنے کی خواہش کرتے ہیں ۔ لیکن انہیں سمجھ نہیں آتا Read more…| مزید ۔۔۔

 
5 تبصرے

زمرہ :- عمومی