RSS
 

محفوظات برائے ’سائنس اور ٹیکنالوجی‘ زمرہ

اینڈرائیڈ سٹوڈیو

04 Oct 2013

کہتے ہیں کہ جس نے ایک دفعہ کوچہ صحافت اور فلم نگری میں کام کرنے کا مزہ چکھ لیا  وہ کہیں بھی اور کسی بھی اور پیشے میں جائے  پھر بار بار لوٹتا ہے کہ اس کے جیسا نشہ کسی اور کام میں نہیں ہے ۔ میری طرف سے ان میں کمپیوٹر پروگرامنگ کو بھی Read more…| مزید ۔۔۔

 

طفل مکتب کی پروگرامنگ ، مائیکروسوفٹ سمال بیسک

09 Mar 2013

اگر آپ کا بچہ چوتھے یا پانچویں گریڈ کا طالبعلم ہے ، سکول سے واپس آ کر بغیر یونیفام اتارے ، فرش پہ لیٹا ، ٹانگیں صوفے پر پھیلائے  پوٹیٹو چپس کو کیچپ میں ڈبو  ڈبوکر کھاتا ہوا کارٹون نیٹ ورک یا نک ٹی وی کے سامنے رات گئے تک  سجدہ ریز رہتا ہے تو Read more…| مزید ۔۔۔

 

اپنے لیپ ٹاپ کو ہاٹ سپاٹ بنائِے

04 Mar 2013

ویسے تو یہ ٹوٹکا اب بہت پرانا ہو گیا ہے اور نیٹ کے استاد ٹائپ کے لوگ اسے عام استعمال کر رہے ہیں لیکن ونڈوز سیون استعمال کرنے والے چند عام قارئین شاید اس سے واقف نہ ہوں اس لیئے شیئر کرنے کی جسارت کر رہا ہوں  ۔ کچھ عرصہ قبل میں نے اپنے بیٹے Read more…| مزید ۔۔۔

 

کمپیوٹری گھڑیاں

01 Mar 2013

آجکل جدید کمپیوٹرز پر ہم جب بھی ایک سے دوسری  نظر ڈالتے ہیں تو یہ ہمیں پہلے سے زیادہ  اپنے  قریب آتے محسوس ہوتے ہیں ۔ چھ سات دہائیاں قبل اپنی پیدائش کے وقت یہ بہت بڑے حجم اور اپنے ہی سائز کی کمپنی ہی افورڈ کرتے تھے لیکن  اس کےبعد آہستہ سکڑنے لگے اور Read more…| مزید ۔۔۔

 

صدائے ساز

22 Jan 2012

بچپن کی عمر اس لحاظ سے بہت یادگار ہوتی ہے کہ اس میں  تحیر  کی فراوانی ہوتی ہے ۔ ارد گرد کو جاننے کی خواہش ، ابر کیا ہے ، ہوا کیا ہے  اور پردے کے پیچھے کیا ہے بچہ سب جاننا چاہتا ہے ۔ میرے بچپن میں مجھے جس شے نے سب سے پہلے Read more…| مزید ۔۔۔

 

مشینی مکھیاں

02 Jul 2010

اگر آپ نے کبھی کتا مکھی کا نام نہیں سنا تو اسے دیکھا ضرور ہوگا ۔ عموما کاہل قسم کے  کتے جب گرمیوں کی دوپہروں میں پاوں پسارے قصائی کے پھٹے کی ٹھنڈی اور نم دار چھاوں تلے چھپ کر مخمور آنکھیں ادھ کھلی رکھے  آنے جانے والوں کا جائزہ لیتے ہوئے سونے کی کوشش Read more…| مزید ۔۔۔