RSS
 

محفوظات برائے ’خود نوشت‘ زمرہ

قلعی گر

10 Jan 2015

جس دن گلی سے اس کی پکار سنائی دیتی ” بھانڈے قلعی کرالو ”  تو  ہم چھوٹا پارٹی کی دوڑ باہر کو لگ جاتی ۔   وہ سائیکل پر اپنی ورکشاپ  لیئے گاوں کے وسط میں چوراہے پر پہنچ کر  کسی دیوار کے سائے میں  تھوڑی سی جگہ صاف کر کے آگ  جلانے کے لیئے Read more…| مزید ۔۔۔

 

طیب و طاہر

29 May 2013

میرے والد صاحب قبلہ جب بھی میرے ہاں تشریف لاتے ہیں تو بند کمرے کی بجائے رات کے وقت گھر کے اوپری حصے میں واقع وسیع بالکنی پر کھلی فضا میں سونے کو ترجیح دیتے ہیں ۔ فرماتے ہیں کہ کھلی فضا میں ایک تو تازہ ہوا ملتی ہے اور دوسرا صبح   اذان  کی Read more…| مزید ۔۔۔

 
 

امین کی ضیا

25 May 2013

ادھر آ بود کی باد ، تمہار انتظار تو مجھے کل سے ہے، قریب  آ میرا لوڈھا پُتر ، آ میرا لاڈلا ، چوتھی جماعت ریاضی کے پیریڈ میں ماسٹر صاحب نے دانت کچکچاتے ہوئے ہمارے ہم جماعت شیدے سبزی فروش کو دونوں کانوں سے پکڑ کر جھکاتے  اس کا سر اپنے دونوں گھٹنوں کے Read more…| مزید ۔۔۔