RSS
 

محفوظات برائے ’جیو پالیٹکس‘ زمرہ

چچا کی چارہ سازی

08 Mar 2014

ارادہ تو کسی اور موضوع پہ لکھنے کا تھا لیکن چچا سام اور ان کے درباری آجکل  یکے بعد دیگرے ایسی در فطنیاں چھوڑ رہے ہیں کہ ان کی اس  گد گدی سے ہنسی رک نہیں پا رہی ۔ اپنے تازہ ترین ارشادات عالیہ میں  یوکرین اور کریمیا کے مسئلے پر ہمارے محبوب صدر اوبامہ نے Read more…| مزید ۔۔۔

 

دامن کو ذرا دیکھ

05 Mar 2014

لیں جی ابھی افغانستان کا قضیہ کسی سرے لگا نہیں کہ روس نے نیا لفڑا کھڑا کر دیا ھے ۔ جمعرات27 فروری کے روز فوجی وردیوں میں ملبوس  ،  تقریبا چھ ہزار روس نوازمسلح  نقاب پوشوں نے کریمیا کے دارلحکومت سمفیروپول کی اہم عمارات بشمول ایئر پورٹس پر قبضہ کر لیا اور دو روز بعد Read more…| مزید ۔۔۔

 

عدو کے ہو لیے جب تم

07 Jan 2012

قبلہ استاذی سیدی پرویز مشرف  نے اسرائیلی اخبارہرٹز کو انٹرویو دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ ” پاکستان کو اسرائیل کے بارے میں پالیسی پر نظر ثانی کرنا چاہیےکیونکہ پاکستان یہودیوں کے خلاف نہیں اور اسرائیل ایک نظریاتی ریاست اور ایک زندہ حقیقت ہے  ۔ انہوں نے انٹرویو کے دوران کہاکہ میرے دور حکومت میں سابق وفاقی Read more…| مزید ۔۔۔

 

طارق علی

05 Sep 2011

ہمارے ملک کا  اردو دان طبقہ طارق علی کے نام سے زیادہ واقف نہیں ہے ۔ طارق علی پاکستان ٹائمز کے سابق  ایڈیڑ مظہر علی خان کے صاحبزادے ہیں۔ ان کی والدہ طاہرہ مظہر علی خان سر سکندر حیات خان کی بیٹی تھیں جو تقسیم سے پہلے پاکستانی پنجاب کے وزیر اعلی تھے۔جناب مظہر علی خان Read more…| مزید ۔۔۔

 

غرناطہ کی چابیاں

11 Jul 2010

آجکل ہر بلاگر ملکی حالات کے متعلق پریشان ہے ۔ اس پریشانی کو دو  چند کرنے کے لئے میں  14فروری 2010 کو روزنامہ نوائے وقت میں شائع ہونے والا معین باری کا کالم پیش کر رہا ہوں ۔ کالم نگار کا انداز فکر بہت جذباتی ہے اور کالم میں تاریخی غلطیاں بھی بے شمار ہیں Read more…| مزید ۔۔۔

 

امن کی فاختہ ۔ بھارت

17 Feb 2010

عالمی برادری اور پاکستان کی بار بار کی درخواستوں کے بعد آخر کار بھارت نے شرمیلی لڑکی کی سی شرم اور حیا کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی کا سر ہلا دیا ہے جس سے واشنگٹن اور لندن سے لے کر اسلام آباد تک مبارک سلامت کے غلغلے بلند ہوئے ہیں Read more…| مزید ۔۔۔

 

افغانستان کی پکار

01 Feb 2010

چند روز قبل ہماری محترم  بلاگر عنیقہ ناز نے اپنی پوسٹ” دو سوال ” میں افغانستان اور پاکستان کے متعلق کچھ سوال اٹھائے انہیں سوالوں سے متعلق فری لانس جرنلسٹ جناب عطا رسول ملک کا زیر نظر مضمون پیش خدمت ہے ۔ تاہم بلاگر کا مصنف کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے ۔ Read more…| مزید ۔۔۔