RSS
 

محفوظات برائے ’تعمیر شخصیت‘ زمرہ

صاحب ضمیر

17 Apr 2016

چند روز قبل “ہم سب ” سائٹ پہ  انعام  رانا کا مضمون بعنوان ” جلیانوالہ باغ کی چیختی روحیں ” شائع ہوا  – اس کی مندرجہ ذیل  لائنیں بہت متاثر کن تھیں – “مری میں پیدا ہونے والا ڈائر بخوبی واقف تھا کہ بیساکھی کیا ہوتی ہے مگر وہ تو ہندوستان کو  پیغام دینا چاہتا تھا، کہ راج Read more…| مزید ۔۔۔

 

گھر جاندی نے ڈرنا

03 Feb 2012

دیوان سنگھ مفتون قیام پاکستان سے پہلے دہلی سے شائع ہونے والے ایک ہفت روزہ اخبار ” ریاست” کے کھرے اور انقلابی قسم کے ایڈیٹر تھے ۔ وہ گوجرانوالہ کے قریب ایک گاوں میں پیدا ہوئے اور ایک سیلف میڈ قسم کے انسان تھے ۔ ان کے اخبار ریاست میں معمول کی خبروں کے علاوہ Read more…| مزید ۔۔۔

 

انتخاب

27 Jun 2010

1992 کی بات ہے کراچی میں دو لسانی جماعتوں کے گروہ ایک دوسرے کے خلاف کلاشنکوفوں سے مسلح مقابلے میں مصروف تھے ۔ سڑک پر لاشیں بکھری ہوئی تھیں اور پولیس خوفزدہ ہو کر پیچھے ہٹ گئی تھی ۔ اسی دوران سائرن کی آواز آتی ہے اور ایک ایمبولینس سڑک پر دوڑتی نظر آتی  ہے Read more…| مزید ۔۔۔

 

زاویہ نظر

12 Mar 2010

میری ایم بی اے کی تعلیم کے دوران ہمیں ایک عدیل قیصر نامی صاحب پڑھایا کرتے تھے ۔ لمبی چھاج نما داڑھی ، پابند صوم و صلوۃ ، جین کی پتلون ، بذلہ سنج ، کراچی آئی بی اے سے تعلیم یافتہ اور اپنے ارد گرد کی دنیا سے با خبر ۔ ایک این جی Read more…| مزید ۔۔۔