RSS
 

محفوظات برائے ’تعارف کتب‘ زمرہ

یادوں کی دھول

27 May 2015

کتابیں بھی  انسانوں کی خصوصیات لیئے ہوتی ہیں بعض کتب دیکھ کر ہی انہیں دور سے سلام کرنے کو جی چاہتا ھے ، بعض کو دو چار سطریں پڑھ کر ایک طرف رکھ دینا پڑتا ھے لیکن کچھ کتب ایسی ہوتی ہیں کہ جی چاہتا ھے بیڈ سائڈ ٹیبل پہ دھری رہیں اور جیسے بندہ Read more…| مزید ۔۔۔

 

نو لکھی کوٹھی

06 Dec 2014

تقسیم سے قبل متحدہ پنجاب کا  وہ  علاقہ جسے “ماجھا ” یعنی وسط   کا نام دیاگیا تھا  آج بھی پاکستان اور ہندوستان  کے زرخیز ترین علاقوں میں شمار ہوتا ھے ۔ مشہور افسانہ نگار بلونت سنگھ کے افسانوی  کردار  مثلا    “جگا  ” اسی مٹی سے اٹھائے گئے تھے ۔  یہاں کے باسی لڑاکے ، Read more…| مزید ۔۔۔

 

عشق کے چالیس نرالے اصول

04 Oct 2014

اردو ادب میں آجکل  اگر کوئی بہت زیادہ طبع زاد کام نہیں ہو رہا تو اس کی  تلافی    دنیا کے مختلف ممالک اور زبانوں کے ادب میں معیاری  کام کا اردو ترجمہ کرنے کر کے کی جارہی ھے ۔  اس کام میں  کراچی اور لاہور کے اشاعتی ادارے  پیش پیش ہیں جن میں ایک Read more…| مزید ۔۔۔

 

غصے کی نئی فصل

01 Mar 2014

خدا بھلا کرے ضیا محی الدین  کا جنہوں نے اپنی آواز میں  ، مسحور کن لہجے اور تلفظ کے ساتھ اردو ادب کے چند ادبی شہ پارے ریکارڈ کرا کے عوام تک پہنچائے جن سے عوام میں ان ادیبوں کا بھی تعارف ہوا جو لائبریری کی کتابوں کے اندر عرصے سے بند مرجھا رہے تھے Read more…| مزید ۔۔۔

 

اے غزال شب

07 Oct 2013

اے غزال شب تارڑ کادو ہزار تیرہ میں  شائع ہونے والا نیا ناول ہے جو کل دو سو پچانوے صفحات پر مشتمل ہے، قیمت سات سو روپے اور اس کے پبلشر  سنگ میل پبلیکیشن لاہور ہیں ۔ راکھ اور خس و خاشاک زمانے کی طرح یہ ناول بھی پاکستان کی مٹی سے جڑا ناول ہے جس Read more…| مزید ۔۔۔

 

علی حسان کا شجر محبت

25 Sep 2013

لیجئے ہم کل اردو  کتابوں   کے عنقا ہونے اور چرغے کی فضیلت کا بیاں کر رہے تھے تو ناگاہ ہمارے دوست اور” اس طرف سے” بلاگ کے ناخدا  علی حسان کی طرف ٹی سی ایس کے ذریعے ایک عدد تحفہ موصول ہوا ۔ ویسے تو چند روز قبل جب انہوں فیس بک کے ذریعے Read more…| مزید ۔۔۔

 

کئی چاند تھے سر آسماں

13 May 2013

تلاش کسی نئے ناول یا افسانوی مجموعے کی تھی ، اسی دھن میں شیلف کو ایک سرے سے دوسرے تک دیکھ ڈالا تھا۔ ایک ناول پر ہاتھ پڑا ، کئی چاند تھے سر آسماں ، مصنف شمس الرحمان فاروقی ۔ درمیان سے کھول کر جلدی سے دو چار ورق پلٹے ، کسی وزیر خانم کے Read more…| مزید ۔۔۔

 

خس و خاشاک زمانے

22 Aug 2012

میرے نزدیک کسی بھی معاشرے کی مقیاس دوسری علامات کے علاوہ اس کا ادب بھی ہوتا ہے ۔ ادیب بنیادی طور پر معاشرے کا وہ تھرما میٹر ہوتا ہے جس پر معاشرے کا درجہ حرارت ناپا جا سکتا ہے ۔ بے جان معاشرے میں سب سے پہلے علم و ادب کو دیس نکالا دیا جاتا Read more…| مزید ۔۔۔

 

غبار عسکری

19 Feb 2012

مجھ سے اگر پوچھا جائے کہ اصناف کتب میں پہلا درجہ کسے دیتے ہو تو میں بلا تامل جواب دوں گا “آپ بیتی” ۔ کیونکہ  اس دنیا میں سب سے زیادہ دلچسپ شے بذات خود انسان ہے اور آپ بیتی کسی بھی انسان کی عمر بھر کا نچوڑ چند سو صفحات میں آپ کے سامنے Read more…| مزید ۔۔۔

 

قوت کے اڑتالیس قوانین

03 May 2010

انسان کو تاریخ میں سب زیادہ غالبا قوت و اقتدار حاصل کرنے کا شوق رہا ہے اور یہ وہ شوق ہے جس کے سامنے باقی سارے شوق ماند پڑ جاتے ہیں اس کا نشہ جس کو لگ جائے پھر وہ ہل من مزید ہی پکارتا ہے ۔ بچپن میں پریوں کی کہانیوں میں جب پریوں Read more…| مزید ۔۔۔