RSS
 

صاحب ضمیر

17 Apr 2016
 

چند روز قبل “ہم سب ” سائٹ پہ  انعام  رانا کا مضمون بعنوان ” جلیانوالہ باغ کی چیختی روحیں ” شائع ہوا  – اس کی مندرجہ ذیل  لائنیں بہت متاثر کن تھیں – “مری میں پیدا ہونے والا ڈائر بخوبی واقف تھا کہ بیساکھی کیا ہوتی ہے مگر وہ تو ہندوستان کو  پیغام دینا چاہتا تھا، کہ راج Read more…| مزید ۔۔۔

Relic of the Past

08 Mar 2016
 

I saw it while returning back from Dera Nawab Sahib railway station to Ahamaed Pur East city . It is a relic from the past not found in cities as it was banned few years after partition. However in Bahawalpur princely state they kept playing till late  being a primary mode of transport for locals Read more…| مزید ۔۔۔

میں نعرۂ مستانہ

24 Jan 2016
 

شاعر – واصف علی واصف – مجموعہ – شب چراغ میں نعرۂ مستانہ، میں شوخئ رِندانہ میں تشنہ کہاں جاؤں، پی کر بھی کہاں جانا میں طائرِ لاہُوتی، میں جوہرِ ملکُوتی ناسُوتی نے کب مُجھ کو، اس حال میں پہچانا میں سوزِ محبت ہوں، میں ایک قیامت ہوں میں اشکِ ندامت ہوں، میں گوہرِ یکدانہ Read more…| مزید ۔۔۔

غربت کا قرض

02 Jun 2015
 

ہاں تو قرضہ حاصل کرنے کی پہلی درخواست کس کی ہے ؟ جناب اللہ بخش کی ہے ۔ ٹھیک ہے بلاو۔ ہاں بھئی اللہ بخش ، دفتر سے قرضے کی ضرورت کیوں آن پڑی ؟ جی وہ بھائی کی شادی کرنا ھے۔ تو کچھ تنخواہ میں سے بچت کی ھو گی وہ کتنی ہے تمہارے Read more…| مزید ۔۔۔

 

بلو کیا حال ہیں

28 May 2015
 

میرے ننھے جڑواں بیٹے جب سے چلنا سیکھے ہیں انہیں کسی پہلو قرار نہیں آتا ۔ آجکل ان کی ترک تازیوں کا مرکز ہمارے گھر کا  لان ھے ۔ ان کے دوستوں میں شامل ایک عدد آوار بلی ھے جسے دودھ پلانے کے چکر میں وہ سارا کچن الٹ پلٹ کر رکھ دیتے ہیں ۔ Read more…| مزید ۔۔۔

5 تبصرے

زمرہ :- عمومی

 

یادوں کی دھول

27 May 2015
 

کتابیں بھی  انسانوں کی خصوصیات لیئے ہوتی ہیں بعض کتب دیکھ کر ہی انہیں دور سے سلام کرنے کو جی چاہتا ھے ، بعض کو دو چار سطریں پڑھ کر ایک طرف رکھ دینا پڑتا ھے لیکن کچھ کتب ایسی ہوتی ہیں کہ جی چاہتا ھے بیڈ سائڈ ٹیبل پہ دھری رہیں اور جیسے بندہ Read more…| مزید ۔۔۔

قلعی گر

10 Jan 2015
 

جس دن گلی سے اس کی پکار سنائی دیتی ” بھانڈے قلعی کرالو ”  تو  ہم چھوٹا پارٹی کی دوڑ باہر کو لگ جاتی ۔   وہ سائیکل پر اپنی ورکشاپ  لیئے گاوں کے وسط میں چوراہے پر پہنچ کر  کسی دیوار کے سائے میں  تھوڑی سی جگہ صاف کر کے آگ  جلانے کے لیئے Read more…| مزید ۔۔۔

بے جڑ کا درخت

20 Dec 2014
 

پشاور سانحے کے بعد ایک دفعہ پھر سوشل میڈیا اور اخبارات میں  ہر فرقے اور نقطہ نظر کا حامل اپنی اپنی ڈفلی بجانا شروع ھو گیا  ھے جس  میں بڑھ بڑھ کر ایک دوسرے پر حملے کیئے جا رہے ۔ ویسے تو ان فیس بکی جملوں  حملوں  میں کچھ نیا نہیں ہے ہر واردات کے Read more…| مزید ۔۔۔

 

نو لکھی کوٹھی

06 Dec 2014
 

تقسیم سے قبل متحدہ پنجاب کا  وہ  علاقہ جسے “ماجھا ” یعنی وسط   کا نام دیاگیا تھا  آج بھی پاکستان اور ہندوستان  کے زرخیز ترین علاقوں میں شمار ہوتا ھے ۔ مشہور افسانہ نگار بلونت سنگھ کے افسانوی  کردار  مثلا    “جگا  ” اسی مٹی سے اٹھائے گئے تھے ۔  یہاں کے باسی لڑاکے ، Read more…| مزید ۔۔۔

طالبان کو بتاوں گا

24 Nov 2014
 

پچکے ہوئے گال، مدقوق جسم، گدلائی ہوئی آنکھوں میں  تیرتی زردی ، چہرے کی رنگت جو شاید امتداد زمانہ یا  کسی بیماری کے باعث  سیاہ  پڑ  چکی تھی   لیئے ہوئے  وہ کسی سیاہ سنگی مجسمے کی مانند بے حس و حرکت  گیلری میں اس خوشنما دھاتی بنچ پر بیٹھا جو  چپراسیوں کے لیئے مخصوص تھا، Read more…| مزید ۔۔۔

9 تبصرے

زمرہ :- عمومی